جعلی و من گھڑت خبریں پھیلانے پرسائبر کرائم کراچی میں پہلا مقدمہ درج

نومبر میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران پروپیگنڈا کے طور پر فیک نیوز پھیلانے پر مقدمہ پیکا ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا

مقدمہ گلشن اقبال بلاک ون میٹروول کراچی کے رہائشی سیف الرحمن کے خلاف درج کیا گیا

خبر موصول ہوئی تھی کہ ایک فرد اپنی سماجی رابطوں کی ویب جعلی خبریں پھیلا رہا ہے

مذکورہ معاملے میں ریاست کے بارے میں توہین آمیز زبان استعمال بھی شامل تھا

انکوائری کے دوران ٹویٹر اکاؤنٹ کا تکنیکی تجزیے کے دوران فعال اور ریاست اور اس کے اداروں کے خلاف پروپیگنڈے میں ملوث پایا گیا۔

اس اکاؤنٹ کا تکنیکی تجزیہ کرنے پر متعدد پوسٹیں ملی جو ریاست کے خلاف تھیں