کراچی:بلدیہ ٹاون میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت امان اللہ آفریدی کے نام سے کی گئی ، پولیس
مقتول کا تعلق پاکستان مسلم لیگ نون سے تھا، پولیس
مقتول سابق یوسی چیئرمین بھی رہ چکا تھا ، پولیس
مقتول یوسی 5 عابد آباد سے بلدیاتی الیکشن میں امیدوار تھا، پولیس
مقتول بلدیہ ٹاون نمبرسات کا رہائشی تھا، پولیس
مقتول کو فجرکی نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد سے نکلتے ہوئے نشانہ بنایا گیا، پولیس
مقتول امان اللہ آفریدی کو دو گولیاں سینے پر لگی جو جان لیوا ثابت ہوئیں ،پولیس
پولیس جائے وقوعہ پر موجود ہے اور کرائم سین یونٹ بھی طلب کرلیا گیا ہے،پولیس