پاکستان

اس کیٹا گری میں 603 خبریں موجود ہیں

سکیورٹی فورسز نے بنوں کینٹ پرحملہ ناکام بنادیا، 6 خوارج جہنم واصل، 12 شہری شہید

سکیورٹی فورسز نے بنوں کینٹ پر فتنہ الخوارج کا دہشت گردی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 6 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آج افطار کے وقت دہشت گردوں نے بنوں کینٹ میں داخل ہونے کی…

پاک فوج کا وزیرستان میں ٹی ٹی پی کے خلاف ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ

پاکستانی فوج نے وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف اپنی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے زمینی حملوں کی بجائے ڈرون حملوں پر فوکس کرنے کا فیصلہ کیا ہے تا کہ جانی نقصان سے بچا…

رمضان میں لوڈ شیڈنگ پر گورنر خیبرپختونخوا نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

رمضان المبارک کے دوران لوڈ شیڈنگ پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ گورنر کی جانب سےشہبازشریف کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہےکہ خیبرپختونخوا وافر مقدار میں بجلی اور قدرتی…

سینیٹر فیصل واوڈا نے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیان پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا

سینیٹر فیصل واوڈا نے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیان پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے دعوؤں پر کڑی تنقید کرتے…

جے ڈی سی بیٹیوں کی شادی سپورٹ پروگرام، علی شیخانی نے درجنوں بیٹیوں کے گھر والوں کو سونے کے سیٹ دیئے

کراچی (ڈی پی سی)جے ڈی سی بیٹیوں کی شادی سپورٹ پروگرام میں آج کی سحری میں فرزند پاکستان علی شیخانی کی جانب سے درجنوں بیٹیوں کے گھر والوں کو شادی کے سونے کے سیٹ اور روزگار ٹچ موبائل دیئے گئے….

کراچی، گورنر ہاؤس میں شاندار افطاری کا اہتمام جاری، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ پہلے روزے سے 30 رمضان تک گورنر ہاؤس کے دورازے کراچی کے عوام کے لیے کھلے رہیں گے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی کے شہری 30 دن تک گورنر ہاؤس آکر…

آئی ایم ایف اور پاکستان کے ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط کیلئے باضابطہ مذاکرات کا آغاز

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اقتصادی جائزہ مشن اور پاکستان کی معاشی ٹیم کے درمیان باضابطہ مذاکرات آج سے شروع ہوگئے۔ آئی ایم ایف وفد اقتصادی جائزہ مشن کے باقاعدہ مذاکرات کے لیے وزارت خزانہ پہنچ گیا، جہاں…

16ماہ میں عرب امارات ے10ہزار سےزائد پاکستانی ملک بدر،50 ہزار ویزا درخواستیں مسترد کر دیں

متحدہ عرب امارات سے گزشتہ 16 ماہ کے دوران 10 ہزار 100 سے زائد پاکستانیوں کی ملک بدری اور 2024 میں 50 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے ویزہ درخواستیں مسترد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق…

جے ڈی سی گرینڈسحری میں علی شیخانی کیجانب سے تیسری سحری کا اہتمام،ڈمپر سے جانبحق ہمایوں کے اہلخانہ کو دو فلیٹ بھی دیئے

کراچی (ڈی پی سی) فرزند پاکستان علی شیخانی کی جانب سے جے ڈی سی کی جانب سے منعقدہ سحر و افطار کے موقع پر تیسری سحری کا اہتمام کیا گیا. اس موقع پر کراچی کے علاقے نارتھ کراچی کے رہائشی…

مولانا فضل الرحمٰن کی کامیابی بھی دھاندلی کا نتیجہ،انکو4نشستیں فارم 47 سے ملیں،شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما بیرسٹر شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ جے یو آئی کو کم از کم 4 نشستیں فارم 47 سے ملی ہیں، پشین سے مولانا فضل الرحمٰن کی کامیابی بھی…