پاکستان

اس کیٹا گری میں 603 خبریں موجود ہیں

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج سے شروع ہوگا۔ روزنامہ دنیا کے ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت بند کمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں آج سہ پہرساڑھے 3 بجے…

معاہدے پر دستخط ،کرم امن جرگہ کامیابی سے مکمل!ملک بھر میں جاری دھرنے ختم

کرم میں قیام امن کے لیے کوہاٹ میں تین ہفتوں تک جاری رہنے والا جرگہ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا، اور دونوں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ معاہدے کے تحت فریقین کرم میں امن کے…

پاکستانی سفیر بین الاقوامی شراکت داری کو فروغ دینے میں کردار ادا کریں: اسحاق ڈار

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی پاکستان کے سفیروں سے ملاقات ہوئی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سفیروں سے کہا ہے کہ وہ عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند کرنے اور اس…

نئے سال کی آمد، گورنر ہاؤس سندھ میں تاریخی آتش بازی

نئے سال کی آمد پر گورنر ہاؤس سندھ میں تاریخی آتش بازی کا اہتمام کیا گیا. جس میں دنیا بھر میں ہونے والی سابقہ تمام آتش بازی کے ریکارڈ توڑ دیئے. میڈیا ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس میں عالمی طرز…

سیاسی ڈائیلاگ ہی واحد راستہ ہے جس سے آگے بڑھا جا سکتا ہے،رانا ثناء اللہ

تحریک انصاف سے مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے مشیر وزیر اعظم پاکستان رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ مذاکرات کیلئے کھل کر بات اس لیے نہیں کرسکتے، کیونکہ اُنہیں اپنے سوشل میڈیا سے اتنی گالیاں…

وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے موبائل ایپ ”پاک حج 2025“ بنا دی

عازمین اب گھر بیٹھے حج درخواست نمبر اور شناختی کارڈ نمبرکے ذریعے ’’پاک حج 2025‘‘ موبائل ایپ سے معلومات و رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں،ترجمان جی این این کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج 2025کے سرکاری سکیم کے تتحت کامیاب…

پر امن احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے، شیخ وقاص

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ انصاف مکمل شفافیت کا…

شمالی وزیرستان میں شہید ہونیوالے میجر محمد اویس کی نماز جنازہ ادا

(آئی ایس پی آر) کے مطابق 26 دسمبر 2024ء کوشمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد اویس شہید کی نماز جنازہ میران شاہ میں ادا کر دی گئی۔ آئی ایس پی…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا شہیدبے نظیر بھٹو کے 17ویں یوم شہادت پرپیغام

24 نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہیدبے نظیر بھٹو کے 17ویں یوم شہادت پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے 17ویں یومِ شہادت پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے…

پارا چنار صورتحال، کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں دھرنے جاری

کراچی پاراچنار واقعے کے خلاف مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر گزشتہ رات سے احتجاجی دھرنے شروع ہوگئے ہیں۔ پارا چنار میں 80 روز سے زائد بند شاہراہ کھلوانے اور عوام کی زندگیوں کے تحفظ…