وزیر اعظم پاکستان محمد شریف نے کہا کہ 10 سالوں میں پہلی بار نومبر2024 میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 729 ملین امریکی ڈالرز پر پہنچ جانا ملکی معیشت کے لئے انتہائی خوش آئند ہے۔وزیر اعظم نے مزید کہا کہ…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ڈی 8 سمٹ میں شرکت کے لیے قاہرہ روانہ ہوگئے۔19 دسمبر سے قاہرہ میں شروع ہونیوالی ڈی سمٹ میں بنگلادیش، مصر، انڈونیشیا، ایران، ملائیشیا، نائیجیریا، پاکستان اور ترکیہ شامل ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار…
محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کر تے ہوئے 16 دہشت گرد وں کو گرفتار کرلیا ہے.ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور،بہاولپور، منڈی بہاؤ الدین، میانوالی، ٹوبہ ٹیک سنگھ، رحیم یار…
پشاور:خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے موسم سرما میں اسکول کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیاہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق شدید سردی کے باعث نجی و سرکاری اسکولز 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے جبکہ پہاڑی علاقوں اور…
شانگلہ کے علاقے چکیسر میں دہشت گردوں نے گنانگرپولیس چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار اے ایس آئی حسن خان اور سپاہی نثار خان شہید ہوگئے جبکہ 2 زخمی اہلکاروں کو بٹ گرام اسپتال منتقل کردیا…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا چوتھا روز بھی شیئر بازار کے لئے ریکارڈ ساز ثابت ہواہے . اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس 2 ہزار تین سو 46 پوائنٹس کے اضافے کے بعد پہلی بار 1 لاکھ 13 ہزار…
ائیرپورٹس سیکیورٹی فورس نے کراچی اور اسلام آباد میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ کر ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے. تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر پہلی کارروائی میں ابو ظہبی جانیوالے مسافر…
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی جاری…
بانی پی ٹی آئی کی ہمیشرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے 15 دسمبر کو یوم شہداء کا دن مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے، پشاور سمیت دنیا بھر میں کارکنان دعا کریں گے۔ انہوں نے کہا…
سیکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں 15 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے خوارج سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور…
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں