پاکستان

اس کیٹا گری میں 603 خبریں موجود ہیں

پاکستان کا برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کا مطالبہ

پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ دونوں افراد پاکستان میں انتہائی مطلوب ہیں انہیں فوری طور پر ہمارے حوالے کیا جائے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی برطانوی ہائی…

وزیرخزانہ کی زیرصدارت گیارہویں این ایف سی کا افتتاحی اجلاس؛ وفاقی اور صوبائی مالی معاملات پر بریفنگ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت گیارہویں این ایف سی کا افتتاحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی اور صوبائی معاملات پر بریفنگ دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے اجلاس میں…

امریکا میں اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر گرفتار شخص پاکستانی نہیں، افغان شہری نکلا

امریکا میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر پاکستانی نژاد امریکی شہری کی گرفتاری پر پاکستان کے دفتر خارجہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے امریکا میں افغان شہری…

تنازعات عالمی امن کیلیے خطرہ ہیں؛ پاک بھارت جنگ خطرناک ثابت ہو سکتی تھی، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا میں جاری تنازعات عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں، پاک بھارت جنگ خطرناک بھی ثابت ہو سکتی تھی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک تقریب سے…

بنوں:گاڑی پر فائرنگ،اسسٹنٹ کمشنر 2 پولیس اہلکاروں سمیت شہید

(عبدالقیوم وزیر)بنوں میں میرانشاہ روڈ پر اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی خان کی گاڑی پر فائرنگ ، حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان اور 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے. تفصیلات کے مطابق بنوں میں دہشتگردی کا افسوسناک واقعہ پیش…

کراچی: نیپا کے قریب گٹر میں گرنے والے 3 سالہ ننھنے ابراہیم کی لاش مل گئی

کراچی(یکم دسمبر 2025): گلشن اقبال نیپا پل کے قریب میں ہول میں گرنے والے 3 سالہ ننھنے ابراہیم کی لاش 15 گھنٹے بعد نکال لی گئی۔ کراچی میں نیپا چورنگی کے قریب گٹر میں گرنے والے بچے کی لاش مل…

پیٹرول سستا ہونے کے بعد عوام کے لیے ایک اور خوش خبری

اسلام آباد: گزشتہ شب پیٹرول سستا ہونے کے بعد عام کے لیے ایک اور اچھی خبر ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے گزشتہ شب آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا،…

کراچی؛ مین ہول میں گرنے والا بچہ تاحال نہیں مل سکا، تلاش جاری، شہریوں کا احتجاج

کراچی: گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب اتوار کی رات کھلے مین ہول میں گرنے والا کمسن بچہ تاحال نہیں مل سکا، جس کی تلاش جاری ہے جب کہ شہریوں نے انتظامیہ کی غفلت پر شدید احتجاج بھی کیا۔ ایکسپریس…

افغان پاسپورٹس پر امریکی ویزے اور اسائلم کی درخواستوں پر کام بند

امریکا نے افغان پاسپورٹ پر سفر کرنے والے تمام افراد کے لیے ویزوں کا اجرا اچانک روک دیا جب کہ پناہ کے خواہشمندوں کی اسائلم درخواستوں پر فیصلے بھی معطل کر دیے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی…

انتخابی نظام غیر اسلامی قرار دینے کا مقدمہ سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر

انتخابی نظام غیر اسلامی قرار دینے کا مقدمہ سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکی انتخابی نظام کو غیر اسلامی قرار دینے کا کیس عدالت عظمیٰ نے سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔ جسٹس…